تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہمت فرہاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہمت فرہاد کے معانیدیکھیے
ہمت فرہاد کے اردو معانی
- فرہاد کی ہمت، فرہاد کا ارادہ، فرہاد کا عزم، فرہاد کا حوصلہ، فرہاد کی جرأت
شعر
کیوں نہ آساں ہو رہ عشق کہ میرے ہمراہ
جذبۂ قیسؔ بھی ہے ہمت فرہادؔ بھی ہے
کم نہیں ہمت فرہاد سے سعیٔ تخلیق
کسی شیریں کے لیے کوہ کنی ہو جیسے
English meaning of himmat-e-farhaad
- courage of Farhad-allusion to the lover who had cut a mountain to get to his beloved
हिम्मत-ए-फ़रहाद के हिंदी अर्थ
- फरहाद की निष्ठा जिसने अपनी प्रेमिका से मिल पाने के लिए एक पूरा पहाड़ काट डाला था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہمت فرہاد)
ہمت فرہاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔