تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِمَّت اَفزائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِمَّت اَفزائی کے معانیدیکھیے
ہِمَّت اَفزائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- حوصلہ بڑھانے والا، ہمت دلانے والا
شعر
ہر نفس اک پیام ہے ان کا
ہر قدم پر ہے ہمت افزائی
ہمت افزائی نہ جب عمال معمولی نے کی
پہنچی رشوت افسران درجۂ اول کے پاس
پھر اسی کوئے ملامت کی تمنا دل میں ہے
آئے اب کوئی ہماری ہمت افزائی کرے
English meaning of himmat-afzaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- encouragement
हिम्मत-अफ़्ज़ाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- हौसला बढ़ाना, प्रोत्साहन देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِمَّت اَفزائی)
ہِمَّت اَفزائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔