تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہمت افزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہمت افزا کے معانیدیکھیے
ہمت افزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- حوصلہ بڑھانا، ہمت بڑھانا
شعر
ہمت افزا ہے ہر اک افتاد راہ عشق کی
ٹھوکریں کھاتا ہوں گرتا ہوں سنبھل جاتا ہوں میں
ہمت افزا ہے ہر اک افتاد راہ شوق کی
ٹھوکریں کھاتا ہوں گرتا ہوں سنبھل جاتا ہوں میں
کیا بنے کوئی حریف نگہ سحر طراز
ہمت افزا کوئی در پردہ اشارا ہی نہیں
English meaning of himmat-afzaa
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- encouraging
हिम्मत-अफ़ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- हौसला बढ़ाने वाला, प्रोत्साहन देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہمت افزا)
ہمت افزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔