تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِمایَتی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں حِمایَتی کے معانیدیکھیے

حِمایَتی

himaayatiiहिमायती

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: حَما

حِمایَتی کے اردو معانی

صفت

  • حمایت کرنے والا، طرفدار، مدد گار
  • تائیدی
  • سرپرست

شعر

English meaning of himaayatii

Adjective

हिमायती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी व्यक्ति अथवा उसके कार्यों की हिमायत करने वाला, सहायक, पृष्ठ-पोषक, मित्र, तरफ़दारी करने वाला
  • पक्ष लेने वाला, पक्षधर, पक्षपाती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِمایَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِمایَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone