تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِمایَت" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں حِمایَت کے معانیدیکھیے

حِمایَت

himaayatहिमायत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَما

حِمایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طرف داری، تائید، مدد

    مثال - جنگ آزادی کو ہندوستانی عوام کی زبردست حمایت حاصل تھی

  • نگہبانی، محافظت، نگرانی

شعر

English meaning of himaayat

Noun, Feminine

हिमायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समर्थन, पक्षपात, तरफ़दारी, मदद

    उदाहरण - जंग-ए-आज़ादी को हिंदुस्तानी अवाम की ज़बरदस्त हिमायत हासिल थी

  • रखवाली, रक्षा, अभिभावकता, संरक्षा

حِمایَت کے مترادفات

حِمایَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِمایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِمایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone