تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِماقَت" کے متعقلہ نتائج

حُمْق

نادانی، بے وقوفی، حماقت، بے عقلی

حُمْق سَوار

بے وقوف، ناسمجھ ، احمق .

ہُمکارا

کسی بات کے اقرار و اقبال کی آواز ، ہاں ؛ جیسے : اکثر کہانی سننے والے ہاں ُہوں کیا کرتے ہیں ؛ ہنکارا۔

ہُمکاری

رک : ہنکاری ۔

ہوم کُنڈ

ہوم کی آگ رکھنے کا حوض ؛ زمین کا وہ گڑھا جس میں متبرک آگ رکھیں ، ہوم کی آگ رکھنے کا گڑھا ؛ جیسے : اگن کنڈ ۔

ہُمکارا بَھرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا ، ُہوں ہاں کرنا ۔

ہُمکاری بَھرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا ؛ ہاں ، ہوں کرنا ۔

حِماقَت زَدَہ

(بیوقوفی کا مارا) احمق، بے وقوف.

حَماقَت شِعار

महामूर्ख, बहुत बड़ा बेवकूफ़ ।।

حَماقَت آمیز

दे. 'हमाक़त- आगीं ।

حِماقَت شِعاری

احمقانہ حرکت، بیوقوفی.

حَماقَت آگِیں

मूर्खतापूर्ण, बेवकूफ़ी से भरा हुआ।

ہَم قَدَم

ساتھ ساتھ چلنے والا

حَماقَت مَآب

बहुत बड़ा मूर्ख, जिसकी सारी बाते ही बेवकूफ़ी की होती हों।

ہَم قَد

ایک جیسے ڈیل ڈول، برابر قد کا

ہَم قَدْر

एक-जैसी प्रतिष्ठावाले, एक-जैसी इज्ज़तवाले।

ہَم قَدَمی

साथ-साथ चलना।।

ہَم قَدَح

एक प्याले में शराब पीने- वाले, बहुत ही घनिष्ठ शराबी दोस्त ।

حُمَقا

بے وقوف، نادان، کم عقل لوگ، احمق لوگ

حِماقَت مَآبی

رک: حماقت شعاری.

حُمَیقا

मूर्ख स्त्री, बेवकूफ़ औरत।।

ہَم قِراں

साथ बैठनेवाला, मित्र, दोस्त, सभासद, मुसाहिब ।।

حِماقَت

نادانی، بے وقوفی

ہم قریں

ہم قران، یار، مصاحب

حِماقَتانَہ

حماقت آمیز، احمقانہ.

ہِیمڑی

بھنگڑے کی ایک شکل ، اس ناچ کو لڑکے رچاتے ہیں وہ ڈھول بجاتے ناچتے گاتے گاؤں میں سے گزرتے ہیں (ماخوذ : پاکستان کے لوک ناچ ، ۳۰) ۔

ہَم عَقِیدَہ

किसी एक पंथ के माननेवाले, सधर्मानुयायी, किसी एक बात पर विश्वास रखनेवाले।

ہَمَہ عَقلِیَّت

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ کائنات عقل کلی اور ذہن مطلق کا اظہاریہ ہے اور وہ کائنات کے ہر مظہر میں سرایت کیے ہوئے ہے

ہم قلم

ہم عہدہ، وہ لوگ جو ایک ہی خدمت پر مقرر ہوں

ہم قَوْم

ایک قوم کا، ایک ذات کا، ایک ملت کے افراد

ہَم قَسَم

bound together by same oath

ہَمَہ اَوْقات

ہر ساعت، ہر وقت

ہَمَہ اَقسام

تمام قسمیں نیز ہر طرز ، ہر ڈھنگ ، ہر نوع ، ہر طرح ۔

ہَم قِطار

एक ही पंक्ति में खड़े हुए, एक ही वर्गवाले।।

ہَم قِرانی

साथ उठना-बैठना, मैत्री, मुसाहबत ।। हमक़ीमत ہم قیمت) फा. अ. वि.-बराबर मूल्यवाले, एक-जैसे मोल के।।

لمبری احمق

ایسا احمق جس کی حماقت میں کسی کو کلام نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں حِماقَت کے معانیدیکھیے

حِماقَت

himaaqatहिमाक़त

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: حُمْق

اشتقاق: حَمَقَ

  • Roman
  • Urdu

حِماقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نادانی، بے وقوفی

    مثال کم علموں سے صلاح و مشورہ طلب کرنا حماقت ہے حماقت یہ نہیں کہ غلطی کی جائے، بلکہ غلطی سے سیکھنے کے بجائے دوبارہ وہی غلطی کی جائے

شعر

Urdu meaning of himaaqat

  • Roman
  • Urdu

  • naadaanii, bevaquufii

English meaning of himaaqat

Noun, Feminine

  • folly, stupidity, foolishness, an act of folly, madness

    Example Kam-ilmon se salah wa mashwira talab karna himaqat hai Himaaqat ye nahin ki ghalti ki jaye, balki ghalti se seekhne ke bajaye dobaara vahi ghalti ki jaye

हिमाक़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मूर्खता, मूढ़ता, निर्बुद्धता, बेवकूफ़ी, अज्ञान, अज्ञानता, नादानी

    उदाहरण कम इल्मों से सलाह व मशविरा तलब करना हिमाक़त हैं हिमाक़त यह नहीं कि ग़लती की जाए, बल्कि ग़लती से सीखने के बजाए दोबारा वही ग़लती की जाए

حِماقَت سے متعلق دلچسپ معلومات

حماقت عربی میں اول مفتوح ہے، اور اردو میں عموماً یہی رائج ہے۔ لیکن لکھنؤ میں بعض لوگ اول مکسور بولتے ہیں۔ اسے لکھنئو کا مقامی تلفظ کہنا چاہئے۔ جناب شاہ حسین نہری کہتے ہیں کہ دکن میں بھی بہ کسرۂ اول بولتے ہیں۔ اس اطلاع کی روشنی میں یہ تلفظ دکن کے لئے بھی مقامی ٹھہرے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُمْق

نادانی، بے وقوفی، حماقت، بے عقلی

حُمْق سَوار

بے وقوف، ناسمجھ ، احمق .

ہُمکارا

کسی بات کے اقرار و اقبال کی آواز ، ہاں ؛ جیسے : اکثر کہانی سننے والے ہاں ُہوں کیا کرتے ہیں ؛ ہنکارا۔

ہُمکاری

رک : ہنکاری ۔

ہوم کُنڈ

ہوم کی آگ رکھنے کا حوض ؛ زمین کا وہ گڑھا جس میں متبرک آگ رکھیں ، ہوم کی آگ رکھنے کا گڑھا ؛ جیسے : اگن کنڈ ۔

ہُمکارا بَھرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا ، ُہوں ہاں کرنا ۔

ہُمکاری بَھرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا ؛ ہاں ، ہوں کرنا ۔

حِماقَت زَدَہ

(بیوقوفی کا مارا) احمق، بے وقوف.

حَماقَت شِعار

महामूर्ख, बहुत बड़ा बेवकूफ़ ।।

حَماقَت آمیز

दे. 'हमाक़त- आगीं ।

حِماقَت شِعاری

احمقانہ حرکت، بیوقوفی.

حَماقَت آگِیں

मूर्खतापूर्ण, बेवकूफ़ी से भरा हुआ।

ہَم قَدَم

ساتھ ساتھ چلنے والا

حَماقَت مَآب

बहुत बड़ा मूर्ख, जिसकी सारी बाते ही बेवकूफ़ी की होती हों।

ہَم قَد

ایک جیسے ڈیل ڈول، برابر قد کا

ہَم قَدْر

एक-जैसी प्रतिष्ठावाले, एक-जैसी इज्ज़तवाले।

ہَم قَدَمی

साथ-साथ चलना।।

ہَم قَدَح

एक प्याले में शराब पीने- वाले, बहुत ही घनिष्ठ शराबी दोस्त ।

حُمَقا

بے وقوف، نادان، کم عقل لوگ، احمق لوگ

حِماقَت مَآبی

رک: حماقت شعاری.

حُمَیقا

मूर्ख स्त्री, बेवकूफ़ औरत।।

ہَم قِراں

साथ बैठनेवाला, मित्र, दोस्त, सभासद, मुसाहिब ।।

حِماقَت

نادانی، بے وقوفی

ہم قریں

ہم قران، یار، مصاحب

حِماقَتانَہ

حماقت آمیز، احمقانہ.

ہِیمڑی

بھنگڑے کی ایک شکل ، اس ناچ کو لڑکے رچاتے ہیں وہ ڈھول بجاتے ناچتے گاتے گاؤں میں سے گزرتے ہیں (ماخوذ : پاکستان کے لوک ناچ ، ۳۰) ۔

ہَم عَقِیدَہ

किसी एक पंथ के माननेवाले, सधर्मानुयायी, किसी एक बात पर विश्वास रखनेवाले।

ہَمَہ عَقلِیَّت

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ کائنات عقل کلی اور ذہن مطلق کا اظہاریہ ہے اور وہ کائنات کے ہر مظہر میں سرایت کیے ہوئے ہے

ہم قلم

ہم عہدہ، وہ لوگ جو ایک ہی خدمت پر مقرر ہوں

ہم قَوْم

ایک قوم کا، ایک ذات کا، ایک ملت کے افراد

ہَم قَسَم

bound together by same oath

ہَمَہ اَوْقات

ہر ساعت، ہر وقت

ہَمَہ اَقسام

تمام قسمیں نیز ہر طرز ، ہر ڈھنگ ، ہر نوع ، ہر طرح ۔

ہَم قِطار

एक ही पंक्ति में खड़े हुए, एक ही वर्गवाले।।

ہَم قِرانی

साथ उठना-बैठना, मैत्री, मुसाहबत ।। हमक़ीमत ہم قیمت) फा. अ. वि.-बराबर मूल्यवाले, एक-जैसे मोल के।।

لمبری احمق

ایسا احمق جس کی حماقت میں کسی کو کلام نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِماقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِماقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone