تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے سُکْھ سے کِھلاؤ" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے سُکْھ سے کِھلاؤ کے معانیدیکھیے

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے سُکْھ سے کِھلاؤ

hilaa.o na Dulaa.o mujhe sukh se khilaa.oहिलाओ न डुलाओ मुझे सुख से खिलाओ

ضرب المثل

Roman

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے سُکْھ سے کِھلاؤ کے اردو معانی

  • رک : ہلاؤ نہ جلاؤ مجھے بیٹھے ہی کھلاؤ .

Urdu meaning of hilaa.o na Dulaa.o mujhe sukh se khilaa.o

Roman

  • ruk ha hilaa.o na jalaa.o mujhe baiThe hii khilaa.o

हिलाओ न डुलाओ मुझे सुख से खिलाओ के हिंदी अर्थ

  • रुक : हिलाओ ना जलाओ मुझे बैठे ही खिलाओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے سُکْھ سے کِھلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے سُکْھ سے کِھلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone