تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلال کَمال" کے متعقلہ نتائج

ماہِ نَو

قمری مہینے کی پہلی رات کا چاند، ہلال، نیا چاند، بڑھتا ہوا چاند

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلال کَمال کے معانیدیکھیے

ہِلال کَمال

hilaal-kamaalहिलाल-कमाल

وزن : 121121

Roman

ہِلال کَمال کے اردو معانی

صفت

  • ۔(ف) صفت۔ بادشاہوں کی تعریف میں بولا جاتاہے۔
  • بلند مرتبہ ، فلک جاہ (بادشاہوں کی تعریف کے لیے مستعمل)

Urdu meaning of hilaal-kamaal

Roman

  • ۔(pha) sifat। baadshaaho.n kii taariif me.n bolaa jaataa hai
  • baland martaba, falak jaah (baadshaaho.n kii taariif ke li.e mustaamal

English meaning of hilaal-kamaal

Adjective

  • of a high rank or stature, said in the praise of kings

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماہِ نَو

قمری مہینے کی پہلی رات کا چاند، ہلال، نیا چاند، بڑھتا ہوا چاند

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلال کَمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلال کَمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone