تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلالِ رَکاب" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلالِ رَکاب کے معانیدیکھیے

ہِلالِ رَکاب

hilaal-e-rakaabहिलाल-ए-रकाब

اصل: فارسی

وزن : 122121

Roman

ہِلالِ رَکاب کے اردو معانی

صفت

  • نہایت بلند مرتبہ، صاحب رتبہ واقتدار، بادشاہوں کی تعریف میں بولا جاتا ہے
  • گھوڑے کے زین میں لٹکا ہوا لوہے کا کمان نما حلقہ جس میں پانو رکھنے کے لیے آہنی تختہ جڑا ہوتا ہے

Urdu meaning of hilaal-e-rakaab

Roman

  • nihaayat baland martaba, saahib rutbaa vaaqtdaar, baadshaaho.n kii taariif me.n bolaa jaataa hai
  • gho.De ke ziin me.n laTkaa hu.a lohe ka kamaan numaa halqaa jis me.n paanv rakhne ke li.e aahanii taKhtaa ju.Daa hotaa hai

हिलाल-ए-रकाब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घोड़े के ज़ीन में लटका हुआ लोहे का कमान नुमा हलक़ा जिस में पांव रखने के लिए लोहे का तख़्ता जुड़ा होता है
  • परम आदरणीय, महामहिम, राजाओं एवं सत्तासीन व्यक्तियों के लिए संबोधन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلالِ رَکاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلالِ رَکاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone