تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلالِ اِمْتِیاز" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلالِ اِمْتِیاز کے معانیدیکھیے

ہِلالِ اِمْتِیاز

hilaal-e-imtiyaazहिलाल-ए-इम्तियाज़

وزن : 1222121

ہِلالِ اِمْتِیاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز جو کسی شعبے میں نمایاں کارکردگی کرنے والوں کو دیا جاتا ہے.

English meaning of hilaal-e-imtiyaaz

Noun, Masculine

  • the second highest civilian award and honor given to both civilians and military officers of the Pakistan Armed Forces by the Government of Pakistan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلالِ اِمْتِیاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلالِ اِمْتِیاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone