تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا" کے متعقلہ نتائج

آفریں

تعریف، مدح، تحسین، ستائش

آفْرِیْنی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنا کے معنی میں

آفریدنی

پیدا کرنے کے لائق

آفْرِیْدَہ

پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود

آفْرِیْدِی

سرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام

آفْرِین

مرحبا، شاباش، واہ واہ، کیا کہنا، (داد و تحسین کے موقع پر استعمال)

آفْرِیْنِش

پیدائش، تخلیق، پیدا ہونا، عدم سے وجود میں آنا، مخلوق

آفْرِیدَگار

پیدا کر نے والا، خلاق، مطلق

آفریں باد

یہ مصرعہ عالی حوصلگی کی تعریف میں کہتے ہیں

آفْرِین ہے

کیات بات ہے ، کیا کہنا ہے ، شاباش

آفْرِین دینا

تحسین و تعریف کے کلمات کہنا ، شاباش دینا.

آفریں صد آفریں

بہت شاباش

آفْرِیں آفرین

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنے والا، کے معنی میں، جیسے: جان آفریں، جہاں آفریں، معنی آفریں وغیرہ

آفریں کی صدا بلند ہونا

چاروں طرف سے واہ واہ کی آواز آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا کے معانیدیکھیے

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا

hikmat luqmaan ko sikhaanaaहिकमत लुक़मान को सिखाना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا کے اردو معانی

  • عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

Urdu meaning of hikmat luqmaan ko sikhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aam aadamii ka kisii bahut ba.De saahab-e-fan ko is ke fan ke mutaalliq kuchh sikhaana, apne se bartar ko taaliim denaa, daana ko daanaa.ii sikhaana ; fuzuul baat karnaa

हिकमत लुक़मान को सिखाना के हिंदी अर्थ

  • आम आदमी का किसी बहुत बड़े साहब-ए-फ़न को इस के फ़न के मुताल्लिक़ कुछ सिखाना, अपने से बरतर को तालीम देना, दाना को दानाई सिखाना , फ़ुज़ूल बात करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفریں

تعریف، مدح، تحسین، ستائش

آفْرِیْنی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنا کے معنی میں

آفریدنی

پیدا کرنے کے لائق

آفْرِیْدَہ

پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود

آفْرِیْدِی

سرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام

آفْرِین

مرحبا، شاباش، واہ واہ، کیا کہنا، (داد و تحسین کے موقع پر استعمال)

آفْرِیْنِش

پیدائش، تخلیق، پیدا ہونا، عدم سے وجود میں آنا، مخلوق

آفْرِیدَگار

پیدا کر نے والا، خلاق، مطلق

آفریں باد

یہ مصرعہ عالی حوصلگی کی تعریف میں کہتے ہیں

آفْرِین ہے

کیات بات ہے ، کیا کہنا ہے ، شاباش

آفْرِین دینا

تحسین و تعریف کے کلمات کہنا ، شاباش دینا.

آفریں صد آفریں

بہت شاباش

آفْرِیں آفرین

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنے والا، کے معنی میں، جیسے: جان آفریں، جہاں آفریں، معنی آفریں وغیرہ

آفریں کی صدا بلند ہونا

چاروں طرف سے واہ واہ کی آواز آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone