تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِکْمَت آرا" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں حِکْمَت آرا کے معانیدیکھیے

حِکْمَت آرا

hikmat-aaraहिकमत-आरा

وزن : 2222

حِکْمَت آرا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • عقل سے مزیّن، عقل والا

English meaning of hikmat-aara

Persian, Arabic - Adjective

  • wise, learned

हिकमत-आरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बुद्धिमान्, विवेकी, मनीषी, बुद्धि से सजा, ज्ञानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِکْمَت آرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِکْمَت آرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone