تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِجرَت" کے متعقلہ نتائج

تَبْدِیلی

ملازم کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلا جانا، بدلی، تبادلہ

تَبْدِیلیِ دِل

روح ، نفس یا باطن کی تبدیلی . (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبْدِیلِیِ قَلْب

رک : تبدیلی دل معنی نمبر ۲ .

تَبْدِیلیِ شَکْل

رک : تبدیل ہیئت .

تَبْدِیلِیِ عَقِیدَہ

دین بدلنا ، تبدیلی مذہب (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبدِیلی کَرنا

تَبدِیلی ہونا

مُعاشَرَتی تبْدِیلی

مادی چیزوں کے فرق اور ان کے استعمال سے متعلق ایک خاص مدت اور عرصہ میں لوگوں کے رویوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں

مِقداری تَبدِیلی

تعددی تغیر ، اعداد و شمار کے مطابق تبدیلی ۔

نَقشَۂ تَبدِیلی

(کاشت کاری) وہ تحریر یا رجسٹر جس میں زمین کی تقسیم ظاہر کی گئی ہو ، ایسا کاغذ جس میں مالکان کے حصے درج ہوتے ہیں ، تھوک پٹی ، کھیوٹ

ماحَولِیاتی تَبدیلی

مختلف قدرتی عوامل مثلاً فضا، حرات، ہوا، رطوبت، سمی بخارات میں تبدیلی جن سے انسان و حیوان کی زندگی براہ راست متاثر ہوتی ہے، آب و ہوا میں تبدیلی، موسمیاتی تبدیلی

حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی

وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے

آب و ہَوا کی تَبْدیلی

موسمیات کی تبدیلی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِجرَت کے معانیدیکھیے

ہِجرَت

hijratहिजरत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: ہَجَرَ

ہِجرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی علاقے شہر یا ملک کو چھوڑ دینا، وطن کو خیرباد کہنا، وطن کو چھوڑ کر کہیں اور چلا جانا، ترک وطن

    مثال - قوموں کے ایک مقام سے دوسرے مقام پر ہجرت کے بہت سے واقعات ملتے ہیں

  • آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ و سلم کا خدا کے حکم اور ہدایت کے تحت مکے کو چھوڑ کر مدینے جانا
  • کسی مسلمان کا دارالکفر (جہاں مسلمانوں کا اپنے مذہب پر عمل پیرا ہونا ناممکن ہو) سے دارالاسلام (جہاں مسلمان امن اور آزادی کے ساتھ دینی فرائض ادا کرسکیں) کی طرف نقل مکانی کرنا
  • (کنایۃً) ہجر، فراق، جدائی، مفارقت (خصوصاً احباب سے)

شعر

English meaning of hijrat

Noun, Feminine

  • migration, leaving of country and friends

    Example - Quamon ke ek maqam se dusre maqam par hijrat ke bahut se waqiyat milte hain,

  • migration of the holy Prophet from Mecca to Medina
  • get away, escape
  • separation

हिजरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संकट के समय अपनी जन्म-भूमि छोड़कर कहीं दूसरी जगह चले जाना, देश-त्याग, अपने देश को छोड़कर दूसरे देश में बसना

    उदाहरण - क़ौमों (समूह) के एक मक़ाम से दूसरे मक़ाम पर हिजरत के बहुत से वाक़िआत मिलते हैं

  • मुहम्मद साहब के जीवन की वह घटना जिसमें वे अपनी जन्म-भूमि मक्का का परित्याग करके मदीने चले गये थे। हिजरी सन का आरम्भ उसी समय से चला है
  • किसी मुस्लमान का धर्म पर संकट के कारण दूसरी जगह पलायन
  • विरह, जुदाई

ہِجرَت کے متضادات

ہِجرَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِجرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِجرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone