تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِجر زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِجر زَدَہ کے معانیدیکھیے
ہِجر زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جدائی کا مارا، جدائی کے غم میں مبتلا
شعر
اک ہجر زدہ بابل پیاری ترے جاگتے بچوں سے ہاری
اے شاعر کس دنیا میں ہے تو تری تنہا دنیا گھر میں ہے
بس ایک ہی موسم کا تسلسل ہے یہ دنیا
کیا ہجر زدہ خواب جوانی سے نکلتے
ہجر زدہ آنکھوں سے جب آنسو نکلے خاموشی سے
کسی نے سمجھا رات سمے دو دیپ جلے خاموشی سے
English meaning of hijr-zada
Persian, Arabic - Adjective
- affected by separation, lonely, forlorn, abandoned
हिज्र-ज़दा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जुदाई का मारा, जुदाई के ग़म में मुबतला, वियोग में दुखी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِجر زَدَہ)
ہِجر زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔