تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہجر نصیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہجر نصیب کے معانیدیکھیے
ہجر نصیب کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کے نصیب میں فراق ہو، جس کی قسمت میں جدائی ہو
شعر
در بدر خوار ہوئے پھرتے ہیں ہم ہجر نصیب
جاں سپاری کا بھی کیا خوب نتیجہ نکلا
دل و دماغ سے گھایل ہیں تیرے ہجر نصیب
شکستہ در بھی ہیں ان کی چھتیں بھی ٹھیک نہیں
صبح سے چپ ہیں ترے ہجر نصیب
ہائے کیا ہوگا اگر رات آئی
English meaning of hijr-nasiib
Adjective, Singular
- destined separation
हिज्र-नसीब के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसकी क़िस्मत में वियोग ही वियोग हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہجر نصیب)
ہجر نصیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔