تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیرے کی پرکھ جوہری جانے" کے متعقلہ نتائج

تَجْرَبَہ

وہ انسانی معلومات جو قوت حافظہ اور قیاس کے باہم ملنے سے پیدا ہوتی ہیں، آزمائش، امتحان، جانچ

تَجْرِبَہ کار

آزمودہ کار، واقف کار، ہوشیار، ماہر، جہاں دیدہ (جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو)

تَجْرِبَہ ساز

تجربہ کرنے والا.

تَجْرِبَہ گاہ

تجربہ خانہ، وہ جگہ جہاں تجربہ کیا جائے، لبارٹری

تَجْرِبَہ کار

آزمودہ کار، واقف کار، ہوشیار، ماہر، جہاں دیدہ (جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو)

تَجْرِبَہ ہونا

have an experience, to experience

تَجْرِبَہ کَرنا

to experiment, try

تَجْرِبَہ خانَہ

وہ جگہ جہاں تجربہ کیا جائے ، لبارٹری ، معمل ، دارلتجربہ.

تَجْرِبَہ اُٹھانا

کسی کام کو کرکے سیکھنا.

تَجْرِبَہ سِکْھلانا

(رک) تجربہ معنی نمبر ۲ ، عملی طریقی سے درست یا نادرست ثابت کرکے نہ کھلانا.

تَجْرِبَہ حاصِل کَرنا

کسی کام کو کرکے سیکھنا

تَجْرَبَہ شُدَہ

جانچا اور پرکھا ہوا، آزمودہ، امتحان کردہ، دیکھا بھالا، مجرب، آزمودہ

تَجُرْبہ کاری

تجربہ کار کا اسم کیفیت

کَم تَجْرِبَہ

نوآزمودہ ، تجربے میں کم ، ناپختہ تجربے والا ، نومشق .

تَلْخِ تَجْرِبَہ

bitter experience

طُرُقِ تَجْرِبَہ

طریقۂ آزمائش ، جان٘چنے کا طریقہ ، پر کھنے کا قاعدہ ، امتحان کا طریقہ ، ثبوت اور دلیل کا زریعہ .

کِیمِیائی تَجْرِبَہ

سائنسی تجربہ گاہ میں کسی چیز کی جان٘چ پڑتال کا عمل .

باطِنی تَجْرِبَہ

(نفسیات) وہ تجربہ جو نفسیاتی رجحانات کے مطالعے کے بعد حاصل ہو، داخلی تجربہ.

خارْجی تَجْرِبَہ

آلات کی مدد سے آزمائش یا جانْچ.

فَنّی تَجْرِبَہ خانَہ

کسی فن کی تعلیم کا معمل، کسی فن کو عملاً سیکھنے کی تجربہ گاہ

نَیا تَجْرِبَہ ہونا

پہلی بار واسطہ پڑنا ۔

نا تجربہ کار

ناواقف، اناڑی، نو سیکھوا، جس کو تجربہ نہ ہوا ہو، تجربے سے عاری، خام، کچا، اناڑی، ناواقف

نا تَجربَہ کاری

ناتجربہ کار ہونے کی حالت ، اناڑی پن ، نا واقفیت ، کچا پن ۔

خُرْد حَیاتِیاتی تَجْرَبَہ خانَہ

وہ کمرہ جہاں مُختلف کِیمیاوی عملیات اور خُردبین وغیرہ کے ذریعے کِسی مواد کے باریک ترین اجزا کا معائنہ کیا جائے مَعْمَل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیرے کی پرکھ جوہری جانے کے معانیدیکھیے

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

hiire kii parakh jauharii jaaneहीरे की परख जौहरी जाने

ضرب المثل

مادہ: ہِیرے

  • Roman
  • Urdu

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے کے اردو معانی

  • اہل ہنر کی قدر قدردان ہی کر سکتا ہے، اہل ہنر کو قدردان ہی پہچانتا ہے، ہر ایک واقف نہیں ہوتا

Urdu meaning of hiire kii parakh jauharii jaane

  • Roman
  • Urdu

  • ahal-e-hunar kii qadar kadrdaan hii kar saktaa hai, ahal-e-hunar ko kadrdaan hii pahchaantaa hai, har ek vaaqif nahii.n hotaa

English meaning of hiire kii parakh jauharii jaane

  • only skilled people can appreciate a skilled person

हीरे की परख जौहरी जाने के हिंदी अर्थ

  • केवल कुशल लोग ही कुशल व्यक्ति की सराहना कर सकते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْرَبَہ

وہ انسانی معلومات جو قوت حافظہ اور قیاس کے باہم ملنے سے پیدا ہوتی ہیں، آزمائش، امتحان، جانچ

تَجْرِبَہ کار

آزمودہ کار، واقف کار، ہوشیار، ماہر، جہاں دیدہ (جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو)

تَجْرِبَہ ساز

تجربہ کرنے والا.

تَجْرِبَہ گاہ

تجربہ خانہ، وہ جگہ جہاں تجربہ کیا جائے، لبارٹری

تَجْرِبَہ کار

آزمودہ کار، واقف کار، ہوشیار، ماہر، جہاں دیدہ (جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو)

تَجْرِبَہ ہونا

have an experience, to experience

تَجْرِبَہ کَرنا

to experiment, try

تَجْرِبَہ خانَہ

وہ جگہ جہاں تجربہ کیا جائے ، لبارٹری ، معمل ، دارلتجربہ.

تَجْرِبَہ اُٹھانا

کسی کام کو کرکے سیکھنا.

تَجْرِبَہ سِکْھلانا

(رک) تجربہ معنی نمبر ۲ ، عملی طریقی سے درست یا نادرست ثابت کرکے نہ کھلانا.

تَجْرِبَہ حاصِل کَرنا

کسی کام کو کرکے سیکھنا

تَجْرَبَہ شُدَہ

جانچا اور پرکھا ہوا، آزمودہ، امتحان کردہ، دیکھا بھالا، مجرب، آزمودہ

تَجُرْبہ کاری

تجربہ کار کا اسم کیفیت

کَم تَجْرِبَہ

نوآزمودہ ، تجربے میں کم ، ناپختہ تجربے والا ، نومشق .

تَلْخِ تَجْرِبَہ

bitter experience

طُرُقِ تَجْرِبَہ

طریقۂ آزمائش ، جان٘چنے کا طریقہ ، پر کھنے کا قاعدہ ، امتحان کا طریقہ ، ثبوت اور دلیل کا زریعہ .

کِیمِیائی تَجْرِبَہ

سائنسی تجربہ گاہ میں کسی چیز کی جان٘چ پڑتال کا عمل .

باطِنی تَجْرِبَہ

(نفسیات) وہ تجربہ جو نفسیاتی رجحانات کے مطالعے کے بعد حاصل ہو، داخلی تجربہ.

خارْجی تَجْرِبَہ

آلات کی مدد سے آزمائش یا جانْچ.

فَنّی تَجْرِبَہ خانَہ

کسی فن کی تعلیم کا معمل، کسی فن کو عملاً سیکھنے کی تجربہ گاہ

نَیا تَجْرِبَہ ہونا

پہلی بار واسطہ پڑنا ۔

نا تجربہ کار

ناواقف، اناڑی، نو سیکھوا، جس کو تجربہ نہ ہوا ہو، تجربے سے عاری، خام، کچا، اناڑی، ناواقف

نا تَجربَہ کاری

ناتجربہ کار ہونے کی حالت ، اناڑی پن ، نا واقفیت ، کچا پن ۔

خُرْد حَیاتِیاتی تَجْرَبَہ خانَہ

وہ کمرہ جہاں مُختلف کِیمیاوی عملیات اور خُردبین وغیرہ کے ذریعے کِسی مواد کے باریک ترین اجزا کا معائنہ کیا جائے مَعْمَل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیرے کی پرکھ جوہری جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone