تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو" کے متعقلہ نتائج

جَوْہَری

جوہر سے منسوب یا متعلق، ایٹم سے متعلق، ایٹمی رغیرہ

جَوہَری نَظَرِیَّہ

(سائنس) یہ نظریہ کہ کیمیاوی عںاصر ایسے جوہروں پر مشتمل ہیں جو اپنا محصوص وزن اضافی رکھنے ہیں اور دوسرے عناصر کے جوہروں کے ساتھ ایک خاص تناسب سے ملتے ہیں.

جَوہَری بَم

ایسا بم جو یورینیم یا پلوٹونیم کے جوہروں پر مشتعمل ہو، ایٹم بم

جَوہَری تیل

وہ طیران ہذیر تیل جو ہودوں میںہوتے ہیں اور اکثر اوقات انہی کے باعث پوروں کی میز بو ہوتی ہے.

جَوہَری وَزن

atomic weight

جَوہری عدد

جوہر کے برقیوں کی تعداد کے مطابق ہندسہ

جَوہَرِیَّت

(فلسفہ) یہ تصویر کہ ایک ایسا جوہر جو غیر مادی غیر فانی اور موجود بالذات ہے ہر شخص کے ذہنی اعمال کی تہ میں ہے.

جَوہَری گَھڑی

جوہری توانائی سے چلنے والی گھڑی

جَوہَری طاقَت

جوہری توانائی، ایٹمی طاقت، نیو کلیر طاقت

جَوہَری اَنْبار

رک : جوہری ری ایکٹر .

جَوہَری اَسلْحَہ

ایٹمی ہتھیار، جوہری ہتھیار

جَوہَری بازار

۔مذکر۔ وہ بازار جہاں جواہرات کی خرید وفروخت ہوتی ہے۔

جَوہَری تَوانائی

سائنس) وہ قوت جو جوہر کے مرکزی کو توڑنے سے پیدا ہوتی یے اس کو مرکزائی یاجوہری توانائی کہتے ہیں

جَوہَری مِقباس

(سائنس) توانائی کی پیمائش کرنے کا ایٹمی آلہ .

جَوہَری اَسْلِحَہ خانَہ

اہٹمی ہتیاروں کے رکھنے کی جگہ یا ان کا ذخیرہ

جَوہَرِینَہ

جس میں جواہرٹکے یا لگے ہوں ،جواہر کا.

خَطِّ جَوہَری

(طبیعات) حکماء کی اصطلاح میں وہ خط جو صِرف ایک طرف میں قِسمت کو قبول کرے

خوش جَوہَری

اچّھی آب

جِسْمِ جَوہَری

constitutional part

سَطْحِ جَوہَری

(سائنس) رک : سطح معنی نمبر ۲ .

صِفاتِ جَوہَری

اصلی خاصیتیں.

مِقدارِ جَوہری

عملی مقدار ، نفس جسم ، پیمائش اصلی ۔

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

اہل ہنر کی قدر قدردان ہی کر سکتا ہے، اہل ہنر کو قدردان ہی پہچانتا ہے، ہر ایک واقف نہیں ہوتا

جَوہَرْ کو جَوہَرِی پَہچانے

اچھی چیز کی قدر جوہر شناس ہی کرسکتا ہے

شَناسی کی قَدْر جَوہَری جانے

قدردان ہی کسی چیز یا شخص کی قدر پہبانتا ہے.

ہِیرے کو جَوہَری پَرَکْھتا ہے

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے ، ہنر مند کو قدردان ہی پہچانتا ہے.

قَدْرِ جَوہَر شاہ بِدانَد یا بِدانَد جَوہَری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہیرے یا جوہر کی قدر ہر شخص نہیں جانتا اہلِ کمال کے قدرداں خاص لوگ ہوتے ہیں

قَدْرِ گَوہَر شاہ دانَد یا بَدانَد جَوہَری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) موتی کی قدر بادشاہ جانتا ہے یا جوہری ، واقف اور قدر شناس ہی کسی کمال کی قدر کرسکتا ہے .

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو کے معانیدیکھیے

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

hiire kii parakh baadshaah ko hotii hai yaa jauharii koहीरे की परख बादशाह को होती है या जौहरी को

ضرب المثل

دیکھیے: ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

  • Roman
  • Urdu

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو کے اردو معانی

  • رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے.

Urdu meaning of hiire kii parakh baadshaah ko hotii hai yaa jauharii ko

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hiire kii parakh (qadar) jauharii jaane

हीरे की परख बादशाह को होती है या जौहरी को के हिंदी अर्थ

  • रुक : हीरे की परख (क़दर) जौहरी जाने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوْہَری

جوہر سے منسوب یا متعلق، ایٹم سے متعلق، ایٹمی رغیرہ

جَوہَری نَظَرِیَّہ

(سائنس) یہ نظریہ کہ کیمیاوی عںاصر ایسے جوہروں پر مشتمل ہیں جو اپنا محصوص وزن اضافی رکھنے ہیں اور دوسرے عناصر کے جوہروں کے ساتھ ایک خاص تناسب سے ملتے ہیں.

جَوہَری بَم

ایسا بم جو یورینیم یا پلوٹونیم کے جوہروں پر مشتعمل ہو، ایٹم بم

جَوہَری تیل

وہ طیران ہذیر تیل جو ہودوں میںہوتے ہیں اور اکثر اوقات انہی کے باعث پوروں کی میز بو ہوتی ہے.

جَوہَری وَزن

atomic weight

جَوہری عدد

جوہر کے برقیوں کی تعداد کے مطابق ہندسہ

جَوہَرِیَّت

(فلسفہ) یہ تصویر کہ ایک ایسا جوہر جو غیر مادی غیر فانی اور موجود بالذات ہے ہر شخص کے ذہنی اعمال کی تہ میں ہے.

جَوہَری گَھڑی

جوہری توانائی سے چلنے والی گھڑی

جَوہَری طاقَت

جوہری توانائی، ایٹمی طاقت، نیو کلیر طاقت

جَوہَری اَنْبار

رک : جوہری ری ایکٹر .

جَوہَری اَسلْحَہ

ایٹمی ہتھیار، جوہری ہتھیار

جَوہَری بازار

۔مذکر۔ وہ بازار جہاں جواہرات کی خرید وفروخت ہوتی ہے۔

جَوہَری تَوانائی

سائنس) وہ قوت جو جوہر کے مرکزی کو توڑنے سے پیدا ہوتی یے اس کو مرکزائی یاجوہری توانائی کہتے ہیں

جَوہَری مِقباس

(سائنس) توانائی کی پیمائش کرنے کا ایٹمی آلہ .

جَوہَری اَسْلِحَہ خانَہ

اہٹمی ہتیاروں کے رکھنے کی جگہ یا ان کا ذخیرہ

جَوہَرِینَہ

جس میں جواہرٹکے یا لگے ہوں ،جواہر کا.

خَطِّ جَوہَری

(طبیعات) حکماء کی اصطلاح میں وہ خط جو صِرف ایک طرف میں قِسمت کو قبول کرے

خوش جَوہَری

اچّھی آب

جِسْمِ جَوہَری

constitutional part

سَطْحِ جَوہَری

(سائنس) رک : سطح معنی نمبر ۲ .

صِفاتِ جَوہَری

اصلی خاصیتیں.

مِقدارِ جَوہری

عملی مقدار ، نفس جسم ، پیمائش اصلی ۔

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

اہل ہنر کی قدر قدردان ہی کر سکتا ہے، اہل ہنر کو قدردان ہی پہچانتا ہے، ہر ایک واقف نہیں ہوتا

جَوہَرْ کو جَوہَرِی پَہچانے

اچھی چیز کی قدر جوہر شناس ہی کرسکتا ہے

شَناسی کی قَدْر جَوہَری جانے

قدردان ہی کسی چیز یا شخص کی قدر پہبانتا ہے.

ہِیرے کو جَوہَری پَرَکْھتا ہے

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے ، ہنر مند کو قدردان ہی پہچانتا ہے.

قَدْرِ جَوہَر شاہ بِدانَد یا بِدانَد جَوہَری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہیرے یا جوہر کی قدر ہر شخص نہیں جانتا اہلِ کمال کے قدرداں خاص لوگ ہوتے ہیں

قَدْرِ گَوہَر شاہ دانَد یا بَدانَد جَوہَری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) موتی کی قدر بادشاہ جانتا ہے یا جوہری ، واقف اور قدر شناس ہی کسی کمال کی قدر کرسکتا ہے .

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone