تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِفْظانِ صِحَت" کے متعقلہ نتائج

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِفْظانِ صِحَت کے معانیدیکھیے

حِفْظانِ صِحَت

hifzaan-e-sehatहिफ़्ज़ान-ए-सेहत

اصل: عربی

وزن : 22212

دیکھیے: حِفْظِ صِحَت

  • Roman
  • Urdu

حِفْظانِ صِحَت کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • تندرستی کی حفاظت، صحت کی حفاظت، محکمۂ صحت، شعبۂ صحت

Urdu meaning of hifzaan-e-sehat

  • Roman
  • Urdu

  • tandrustii kii hifaazat, sehat kii hifaazat, mahikmaa-e-sehat, shobaa-e-sehat

English meaning of hifzaan-e-sehat

Noun, Masculine, Plural

  • the hygiene, measures for preservation of health, care of health

हिफ़्ज़ान-ए-सेहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • तन्दुरुस्ती की हिफाज़त, स्वास्थ्य-रक्षा, सेहत का मह्कमा, स्वास्थ्य-विभाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِفْظانِ صِحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِفْظانِ صِحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone