تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِفْظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِفْظ کے معانیدیکھیے
حِفْظ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زبانی یاد کرنے کا عمل، از بر
- بچاؤ، محافظت، نگہبانی
- جو کچھ محفوظ ہو، حافظہ، یاد
- پاس، لحاظ
شعر
میرؔ ملے تھے میراجیؔ سے باتوں سے ہم جان گئے
فیض کا چشمہ جاری ہے حفظ ان کا بھی دیوان کریں
English meaning of hifz
Noun, Masculine
- preservation, care, guardianship, custody, memory, learning by heart
Adverb
- by heart, from memory
हिफ़्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मौखिक याद करने की प्रक्रिया, कंठस्थ
- बचाव, संरक्षण, निगरानी की अवस्था या भाव
- जो कुछ सुरक्षित हो, हाफ़िज़ा अर्थात स्मृति, याद
- सम्मान, लिहाज़
حِفْظ کے مترادفات
حِفْظ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِفْظ)
حِفْظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔