تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِفْظِ مَراتِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِفْظِ مَراتِب کے معانیدیکھیے
حِفْظِ مَراتِب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مرتبے کا پاس یا لحاظ، پاسِ ادب، آداب
شعر
ہر سمت شور بندہ و صاحب ہے شہر میں
کیا عہد تلخ حفظ مراتب ہے شہر میں
خود قاتل اقدار شرافت ہے زمانہ
الزام ہے میں حفظ مراتب نہیں سمجھا
ساقیا حفظ مراتب کا ذرا دھیان رہے
ایسا لگتا ہے کہ معیار سے کم ہیں ہم ہیں
English meaning of hifz-e-maraatib
हिफ़्ज़-ए-मरातिब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पद या गरिमा लिहाज़, व्यावहारिक लिहाज़, व्यक्तियों की पद या गरिमा के लिए शिष्टाचार ध्यान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِفْظِ مَراتِب)
حِفْظِ مَراتِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔