تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِفاظَت" کے متعقلہ نتائج

تَوصِیف

تعریف، وصف، خوبی بیان کرنا، ستائش، مدح

تَوصِیفی

محیطی امتحان عکس وقتی امتحان کی توصیفی صورت ہے.

تَصافُح

مصافحہ کرنا، باہم ہاتھ ملانا

تَصْفِیح

چوڑا کرنا، پھیلانا

تَاَسُّف

غم کھانا، افسوس کرنا، افسوس، رنج، ملال، حسرت، پچھتاوا، کڑھن

تَصَفُّح

غور سے دیکھنا، تحقیقات کرنا، جانْچنا، تلاش، تفحص، چھان بین

تَصْحِیف

ہم جنس یا ہم شکل لفظوں کے پڑھنے لکھنے یا کتابت میں غلطی کرنا، اصل عبارت کو بدل دینا، نقطے بدل دینا

تَسَفُّہ

غلطی کرنا، بیوقوفی کا کام کرنا

تَشْفِیع

کسی کے حق میں سفارش کرنا، شفاعت کرنا

تَعْسِیف

بھٹکنے کی حالت.

تَشَفُّع

شفاعت، (مجازاً) سفارش، کسی کے لئے سفارش کرنے کا عمل

تَعَسُّف

سیدھے رستے سے بھٹکنا، کجروی، بہک جانا، ابہام

یائے تَوصِیف

رک : یاے تنکیر ۔

تَاَسُّف کَرْنا

افسوس کرنا، کڑھنا

تَاَسُّف کھانا

افسوس کرنا ، غم کھانا ، کڑھنا ۔

تَشَفُّق

پھنا ہونا

تَشَفّی

تسلی، ڈھارس، بہلاوا، طفل تسلی، صحت، شفا، بحالی، قرار، قیام، اطمینان، دل جمعی

تَشْفی دینا

تَصْفِیق

تالی بجانا

تَسَفُّل

سفلہ پن ، ذلیل سمجھنا .

تَشْفِیق

پھٹنا

تَشْفی کَرنا

تَصْفِیَہ ہونا

تَصْفِیَۂ قَلْب

رک : تصفیۂ باطن ، تصفیہ معنی نمبر ۴ .

تَصْفِیَہ کَرنا

تَصْفِیَہ کَرانا

تَصْفِیَہ آب

تقطیر آب ، پانی کو چھان کر یا کسی اور طریقے سے صاف کرنے کا عمل .

تَصْفِیَۂ فِلْزات

(فلزیات) رک : تصفیہ معنی نمبر ۶ .

تَصْفیے

تَصْفِیَہ گَر

(کیمیا) صاف کرنے والا ، دھاتوں کو مقرر طریقوں سے صاف کرنے رالا .

تَصْفِیَہ

(معاملے کی) صفائی، فیصلہ

تَسْفِیَہ

کسی کو بیوقوف بنانا

تَصْفِیَہ طَلَب

قابل فیصلہ وہ امر جس کا فیصلہ کرنا یا ہونا ضروری ہو

تسافُل

نیچے اترنا ، پستی کی طرف جانا اتار

تَصْفِیف

صف میں کھڑا ہونا یا کرنا ، صف بندی ، (مجازاً) ترتیب دینا .

تَصْفِیَہ ناَمہ

فیصلے کی تحریر

تَصْفِیَۂ نَفْس

رک : تصفیۂ باطن ، تصفیہ معنی نمبر ۴ .

تَاَسُّفاً

نہایت رنج کے ساتھ ، بہت افسوس کے ساتھ .

تیشہ فرہاد

فرہاد کا بسولا، ٹانکی یا کلہاڑی

تَصْفِیَۂ خُون

رک : تصفیہ معنی نمبر ۵ ، خون کی صفائی .

تَصْفِیَۂ حِساب

حساب کی صفائی

تَصْفِیَۂ باطِن

(قلب کی صفائی ، رک : تصفیہ معنی نمبر ۴ .

تَصْفِیَۂ باطِنی

رک : تصفیۂ باطن ؛ تصفیہ معنی نمبر ۴ .

تیشۂ فرہاد

طاؤُسِ فَلَک

آسمان کا مور , سورج

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

مَقامِ تَأسُّف

افسوس کا مقام ، افسوس کرنے کا موقع ہے ۔

اِعْتِساف

ظلم، ستم، بے دردی

دَسْتِ تَاسُّف مَلْنا

کفِ افسوس ملنا، غم کرنا، افسوس کرنا

صَنْعَتِ تَصْحِیف

(شاعری) شعر میں ایسے الفاظ لانا کہ نقاط کے ردوبدل سے دوسرے لفظ بن جائیں اور اگر مدح ہو تو ہجو ہو جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حِفاظَت کے معانیدیکھیے

حِفاظَت

hifaazatहिफ़ाज़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَفِظَ

حِفاظَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنا بچاؤ، سلامتی؛ پاسبانی، محافظت، نگرانی، پاسبانی، محافظت

شعر

English meaning of hifaazat

Noun, Feminine

हिफ़ाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حِفاظَت کے قافیہ الفاظ

حِفاظَت سے متعلق دلچسپ معلومات

حفاظت بمعنی’’حفظ‘‘، یہ لفظ عربی میں نہیں ہے۔ اغلب ہے کہ فارسی میں عربی مصدر’’حفاظ‘‘ (اول مکسور) سے بنا لیا گیا ہو۔ لیکن فارسی میں بھی یہ بہت کمیاب ہے۔’’آنند راج‘‘ اور ’’غیاث‘‘ میں یہ درج ہی نہیں ہے۔’’دہخدا‘‘ میں درج ہے، لیکن صرف ایک سند دی گئی ہے۔ چونکہ وہ سند نظامی کی ہے اس لئے اندازہ ہوتا ہے کہ فارسی میں یہ لفظ بہت دن سے ہے۔’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں اسے عربی لکھا ہے اور اس کا مادہ ح ف ظ بتایا گیا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ درست نہیں۔ لیکن یہ لفظ اردو کی حد تک بالکل صحیح و فصیح ہے۔ بس اتنا ہے کہ اسے عربی نہ قیاس کیا جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِفاظَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِفاظَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone