تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِفاظَت" کے متعقلہ نتائج

شوخ

چنچل، شریر، طرّار

شوخ طَبَع

رک : شوخ مزاج ، متلون مزاج، چنچل، شوخ .

شوخ فِقْرَہ

پُر مزاح فقرہ، چبھتا ہوا ، ذو معنی .

شوخ رَن٘گ

حسین و جمیل ، شوخ طبع .

شوخ دِیدَہ

رک : شوخ چشم .

شوخ طَبْعی

شوخ نِگاہی

شوخی یا بے باکی سے دیکھنا ، گستاخی سے دیکھنا ، غلط نگاہ ڈالنا ، بے حجابانہ نظر ڈالنا .

شوخ طَبِیعَت

شرارت پسندی ، شوخ مزاجی ، خوشی طبعی.

شوخ رَن٘گی

دلکش , شوخی , شوخ طبعی .

شوخیٔ طَبَع

طبیعت کا چیچل پن ، طبیعت کی تیزی اور چالاکی ، شوخ مزاجی ، خوش طبعی .

شوخیٔ اَلفاظ

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شُوْخ و شَن٘گ

چنچل، شریر، تیز و طرار (عموماً معشوق)

شوخ گِیں

شوخ اَدا

وہ جس کے ہر انداز میں شوخی اور چلبلا پن ہو کنایۃً: محبوب

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شوخیٔ تَقْدِیر

شوخ نَوا

خوش آواز، اچھی آواز والا.

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخ مِزاج

جس کی طبیعت میں چلبلاہٹ ، تیزی اور طراری ہو، شریر ، تیز طبع .

شوخ نِگار

پُرمزاح یا طنزیہ تحریریں لکھنے والا، طنز نگار .

شوخ تَرِین

شوخ زَباں

تیز زباں ، طرّار، منہ پھٹ، گستاخ.

شوخ اَدائی

شوخی ، چلبلاپن .

شوخ چَشْمی

بے حیائی، بے شرمی، بیباکی، گستاخی

شوخ نَوائی

مجازاً: خوبصورت انداز گفتار

شوخ تَرازُو

شوخ زَبانی

شوخ گُفْتار

زبان دراز ، منہ پھٹ .

شوخ مِزاجی

شوخ نِگاری

طنزیہ تحریر لکھنا ، طنز نگاری .

شوخ نَوِیسی

رک : شوخ نگاری .

شوخ دِیدَگی

شوخ شِلَیتا

شوخ مزاج، تیز عادت کا

شُوْخِ دُو عَالَم

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخ شَمائِل

شوخْیَت

شرارت .

شُوْخ چَشْم

بے حیا، بے غیرت، ڈھیٹ، گستاخ

شُوْخ رُو

بے باک، گستاخ

شُوْخ چَنچَل

چالاک، طرار، ڈھیٹ

شوخْڑی

بے غیرت ، بے حیا ، ڈھیٹ .

شُوْخ زُبان

بے باکی اور گستاخی کی باتیں کرنے والا، بے باک، گستاخ

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخ تند خو

شَوخَط

ایک پہاڑی درخت جس کی شاخیں سیدھی اور سخت اور بے گرہ ہوتی ہیں پتے بید سادہ یعنی اولے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اس کی لکڑی سے کمان بناتے ہیں .

شُوْخِیاں کَرنا

بچوں کی سی شرارت کرنا

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

رَن٘گَت شوخ ہونا

رنگ گہرا اور چمکدار ہونا

مِزاج شوخ ہونا

مزاج میں رنگینی ہونا ، طبیعت میں شوخی یا شرارت ہونا ۔

زُبان شوخ ہونا

باتوں میں شرارت ہونا

طَبِیعَت شوخ ہونا

طبیعت میں شوخی اور شرارت بھری ہونا ، مزاج میں چُلبلا پن ہونا.

رَنگ شوخ ہونا

رن٘گ شوخ کر دینا (رک) کا لازم.

سَرْو شوخ رَعْنا

رَنگ شوخ کَرْ دینا

رن٘گ کا گہرا اور چمکدار بنا دینا ، رن٘گ گہرا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حِفاظَت کے معانیدیکھیے

حِفاظَت

hifaazatहिफ़ाज़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَفِظَ

حِفاظَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنا بچاؤ، سلامتی؛ پاسبانی، محافظت، نگرانی، پاسبانی، محافظت

شعر

English meaning of hifaazat

Noun, Feminine

हिफ़ाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حِفاظَت کے قافیہ الفاظ

حِفاظَت سے متعلق دلچسپ معلومات

حفاظت بمعنی’’حفظ‘‘، یہ لفظ عربی میں نہیں ہے۔ اغلب ہے کہ فارسی میں عربی مصدر’’حفاظ‘‘ (اول مکسور) سے بنا لیا گیا ہو۔ لیکن فارسی میں بھی یہ بہت کمیاب ہے۔’’آنند راج‘‘ اور ’’غیاث‘‘ میں یہ درج ہی نہیں ہے۔’’دہخدا‘‘ میں درج ہے، لیکن صرف ایک سند دی گئی ہے۔ چونکہ وہ سند نظامی کی ہے اس لئے اندازہ ہوتا ہے کہ فارسی میں یہ لفظ بہت دن سے ہے۔’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں اسے عربی لکھا ہے اور اس کا مادہ ح ف ظ بتایا گیا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ درست نہیں۔ لیکن یہ لفظ اردو کی حد تک بالکل صحیح و فصیح ہے۔ بس اتنا ہے کہ اسے عربی نہ قیاس کیا جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِفاظَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِفاظَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone