تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِفاظَت میں رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حِفاظَت میں رَکْھنا کے معانیدیکھیے

حِفاظَت میں رَکْھنا

hifaazat me.n rakhnaaहिफ़ाज़त में रखना

حِفاظَت میں رَکْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نگرانی کرنا، محفوظ رکھنا، تحفّظ دینا
  • سن٘بھال کر رکھنا

English meaning of hifaazat me.n rakhnaa

Compound Verb

  • to place in security or in safe custody, to guard
  • to preserve

हिफ़ाज़त में रखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • देखभाल करना
  • निगरानी करना, सुरक्षित रखना, सुरक्षा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِفاظَت میں رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِفاظَت میں رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone