تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِفاظَت خود" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِفاظَت خود کے معانیدیکھیے

حِفاظَت خود

hifaazat-e-KHudहिफ़ाज़त-ए-ख़ुद

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

حِفاظَت خود کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنا بچاؤ، ذاتی بچاؤ، ذاتی دفاع، حفاظتِ خود اختیاری، وہ حفاظت جو ضرر سے بچنے کے لئے کی جائے، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا

Urdu meaning of hifaazat-e-KHud

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa bachaa.o, zaatii bachaa.o, zaatii difaa, hifaazat-e-Khud iKhatiyaarii, vo hifaazat jo zarar se bachne ke li.e kii jaaye, apne aap ko zarar se bachaanaa

English meaning of hifaazat-e-KHud

Noun, Feminine

  • keeping oneself safe from harm, independent or private defence

हिफ़ाज़त-ए-ख़ुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आत्मरक्षा, ज़ाती बचाव, अपना बचाव, वह सुरक्षा जो नुक़्सान से बचने के लिए की जाए, अपने आप को नुक़्सान से बचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِفاظَت خود)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِفاظَت خود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone