تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری کے معانیدیکھیے

حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری

hifaazat-e-KHud-iKHtiyaariiहिफ़ाज़त-ए-ख़ुद-इख़्तियारी

وزن : 121222122

Roman

حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ حفاظت جو ضرر سے بچنے کے لئے کی جائے، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا، ذاتی بچاؤ، ذاتی دفاع

Urdu meaning of hifaazat-e-KHud-iKHtiyaarii

Roman

  • vo hifaazat jo zarar se bachne ke li.e kii jaaye, apne aap ko zarar se bachaanaa, zaatii bachaa.o, zaatii difaa

English meaning of hifaazat-e-KHud-iKHtiyaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • keeping oneself safe from harm, independent or private defence

हिफ़ाज़त-ए-ख़ुद-इख़्तियारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह सुरक्षा जो नुक़्सान से बचने के लिए की जाए, अपने आप को नुक़्सान से बचाना, आत्मरक्षा, ज़ाती बचाओ, ज़ाती दिफ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone