تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِدَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِدَّت کے معانیدیکھیے
حِدَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شدّت، گرمی کی شدّت، گرمی، حرارت، تمازت، تپش، سوزش
- تیزی، دھار، باڑھ (شمشیر، تلوا، خنجر وغیرہ کی)
- زور، قوّت، جوش، تیزی و تندی
شعر
جانے یہ حدت چمن کو راس آئے یا نہیں
آگ جیسی کیفیت ہے خوشبوؤں کی لہر میں
اتنی نہ انتشار کی حدت ہو روبرو
انساں غم حیات میں جلتا دکھائی دے
پیڑوں کی گھنی چھاؤں اور چیت کی حدت تھی
اور ایسے بھٹکنے میں انجان سی لذت تھی
English meaning of hiddat
हिद्दत के हिंदी अर्थ
حِدَّت کے مترادفات
حِدَّت کے قافیہ الفاظ
حِدَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِدَّت)
حِدَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔