تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِدایَت نامَہ" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِدایَت نامَہ کے معانیدیکھیے

ہِدایَت نامَہ

hidaayat-naamaहिदायत-नामा

وزن : 12222

Roman

ہِدایَت نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ہدایتوں کی کتاب، خط یا کتاب وغیرہ، جس میں ہدایات لکھی ہوں، وہ رسالہ یا کتاب، جس میں کسی امر کی بابت تمام طریقے لکھے ہوں، دستورالعمل، قانون

Urdu meaning of hidaayat-naama

Roman

  • hidaayto.n kii kitaab, Khat ya kitaab vaGaira, jis me.n hidaayaat likhii huu.n, vo risaalaa ya kitaab, jis me.n kisii amar kii baabat tamaam tariiqe likhe huu.n, dastuur-ul-amal, qaanuun

English meaning of hidaayat-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • book of instructions, guidebook

हिदायत-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पत्र जिसमें हिदायतों का विवरण हो, अनुदेशपत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِدایَت نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِدایَت نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone