تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِدایَت آموز" کے متعقلہ نتائج

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِدایَت آموز کے معانیدیکھیے

ہِدایَت آموز

hidaayat-aamozहिदायत-आमोज़

وزن : 122221

ہِدایَت آموز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (لفظاً) ہدایت سکھانے والا، رہ نما

English meaning of hidaayat-aamoz

Persian, Arabic - Adjective

  • a director, a guide

हिदायत-आमोज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • हिदायत सिखानेवाला, सीख देनेवाला, रहनुमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِدایَت آموز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِدایَت آموز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone