تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیٹا پَن" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیٹا پَن کے معانیدیکھیے

ہیٹا پَن

heTaa-panहेटा-पन

وزن : 222

مادہ: ہیٹا

  • Roman
  • Urdu

ہیٹا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمینہ پن، سفلہ پن، کمینگی، سفلگی، اوچھا پن، کم ظرفی
  • بزدلی، نامردی، کم ہمتی، پست ہمتی
  • کم رتبہ ہونا؛ بدقسمت ہونا

Urdu meaning of heTaa-pan

  • Roman
  • Urdu

  • kamiina pan, suflaa pan, kamiingii, saphalgii, ochhaapan, kamzarfii
  • buzadilii, naamardii, kam himmatii, pasthimmtii
  • kam rutbaa honaa; badqismat honaa

English meaning of heTaa-pan

Noun, Masculine

  • cowardice
  • lowness, inferiority, meanness

हेटा-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कम रुतबा होना, बदक़िस्मत होना
  • कमीना पन, घटियापन, कमीनगी, ओछापन, कमज़र्फ़ी
  • बुज़दिली, नामर्दी, कम हिम्मती, पस्तहिम्मती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیٹا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیٹا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone