تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہیْر پھیْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہیْر پھیْر کے معانیدیکھیے
Roman
ہیْر پھیْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بار بار، رہ رہ کر
- گھومنے پھرنے، چکر لگانے کا عمل (عموماً گلیوں میں)
- ادل بدل، جنس کے بدلے جنس کا تبادلہ، مبادلہ
- ایک کو دوسرے کی جگہ پر رکھنے کا عمل، بار باری، گھما پھرا کر، اُلٹ پھیر، لفظوں وغیرہ کی تبدیلی کا عمل
- ایر پھیر، آمد ورفت، آنے جانے کا عمل، (مجازاً) گردش، چکر، دورہ، انقلاب
- ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی، ایک ادارے یا محکمے سے دوسرے محکمے میں جانے کا عمل، تبادلہ
- خریدنا اور واپس کرنا، بیوپار، تجارتی مال کو بار بار خریدنے اور بیچنے کا عمل
- بکھیرنا، اِدھر اُدھر ڈالنا، پھیلادینا
- کمی، کوتاہی، کسر
- مکاری، مکروفریب ، دھوکا، ایچ پیچ، داؤ پیچ، دھاندلی
- گھپلا، غبن، خرد برد
- دھوکا دینے والا، فریبی، جل دینے والا
- راہ کا خم و پیچ، نشیب و فراز، سڑک یا راستوں کا پیچیدہ ہونا
- کسی مخصوص خیال کو ظاہر کرنے کے جتنے الفاظ ضروری ہوں ان سے زیادہ الفاظ کا استعمال، تطویل کلام، پھیر کی بات نیز چرب زبانی
- (زراعت) ایک ہی قطعۂ اراضی پر فصلوں کو باری باری بونے کا عمل
- تفادت، فرق، تفریق
- قائم نہ رہنے والا سلسلہ ، بدل جانے والی چیز
- پیش و پس گھومنے پھرنے، آگے پیچھے اوپر نیچے ہونے کا عمل (عموماً تلوار کے چلنے میں)
شعر
لفظوں کے ہیر پھیر سے بنتی نہیں غزل
شعروں میں تھوڑی گرمئ جذبات بھی تو ہو
Urdu meaning of her-pher
Roman
- baar baar, rah rah kar
- ghuumne phirne, chakkar lagaane ka amal (umuuman galiiyo.n me.n
- adal badal, jins ke badle jins ka tabaadlaa, mubaadala
- ek ko duusre kii jagah par rakhne ka amal, baar baarii, ghumaa phiraakar, ulaT pher, lafzo.n vaGaira kii tabdiilii ka amal
- eyarpher, aamad-o-rafat, aane jaane ka amal, (majaazan) gardish, chakkar, dauraa, inqilaab
- ek jagah se duusrii jagah muntaqlii, ek idaare ya mahikme se duusre mahikme me.n jaane ka amal, tabaadlaa
- Khariidnaa aur vaapis karnaa, vypaar, tijaaratii maal ko baar baar Khariidne aur bechne ka amal
- bikhernaa, idhar udhar Daalnaa, phailaadiinaa
- kamii, kotaahii, kasar
- makkaarii, makrofriib, dhoka, a.ich pech, daa.o pech, dhaandlii
- ghaplaa, Gaban, Khirad burad
- dhoka dene vaala, farebii, jal dene vaala
- raah ka Kham-o-pech, nasheb-o-faraaz, sa.Dak ya raasto.n ka pechiida honaa
- kisii maKhsuus Khyaal ko zaahir karne ke jitne alfaaz zaruurii huu.n un se zyaadaa alfaaz ka istimaal, tatviil kalaam, pher kii baat niiz charbazbaanii
- (zaraaat) ek hii qataah-e-araazii par phaslo.n ko baarii baarii baune ka amal
- tafaadat, farq, tafriiq
- qaayam na rahne vaala silsilaa, badal jaane vaalii chiiz
- pesh-o-pas ghuumne phirne, aage piichhe u.upar niiche hone ka amal (umuuman talvaar ke chalne men)
English meaning of her-pher
Noun, Masculine
- exchange, interchange
- fraud, conspiracy, embezzlement
- to buy and sell
- corruption
- deception, to and fro
- deference
हेर-फेर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घमाव। चक्कर।
- चक्कर में डालनेवाली या घमाव-फिराव की और पेचीली बात।
- उलट-पुलट
- रद्दोबदल
- परिवर्तन
- धोखाधड़ी; चालबाज़ी
- विनिमय।
ہیْر پھیْر سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قانُون گو
وہ محرّر، جس کے ذمّے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار
قانُون بَرْخواسْت
(طب) وہ قاعدہ جس کی رُو سے عصبی مراکز پر ایک دوا کی تدریجی تاثیر حیوانی زندگی میں ان کے نمونے سے مقلوب ترتیب میں فعل کرتی ہے (انگ : Law of Dissolution).
قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ
(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.
قانُون بَرْخواسْتگی
(طب) وہ قاعدہ جس کی رُو سے عصبی مراکز پر ایک دوا کی تدریجی تاثیر حیوانی زندگی میں ان کے نمونے سے مقلوب ترتیب میں فعل کرتی ہے (انگ : Law of Dissolution).
قانُون بَگھارْنا
موقع بے موقع بات بات پر بلاوجہ قانون کا حوالہ دینا ، خواہ مخواہ حجّت نکالنا ، بلا ضرورت دلیلیں لانا ، بے ضرورت تکرار کرنا ، فضول بحث ومباحثہ کرنا.
قانُون بِالْجَبْر
وہ قانون جو کسی اہم موقع کی مناسبت یا ملکی سطح پر گڑ بڑ کے خدشے کے پیشِ نظر وضع کیا جاۓ اور اس کا اطلاق جبراً کرایا جاۓ.
قانُونِ جُمُود
(طبیعیات) وہ قانون جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہر جسم اپنی سکون کی حالت کو یا ایک خطِ مستقیم میں یکساں حرکت کی حالت کو برقرار رکھتا یا رکھنے کی کوشش کرتا ہے بشرطیکہ اس پر خارجی اثر عمل نہ کررہے ہوں.
قانُونِ فیرَل
(جغرافیہ) وہ قانون جس کے مطابق نصف کرۂ شمالی میں حرکت کرنے والی ہر چیز خواہ وہ شمال سے جنوب یا جنوب سے شمال مشرق سے مغرب یا مغرب سے مشر کو حرکت کر رہی ہو ، زمین کی روزانہ گردش کی وجہ سے اپنے دائیں ہاتھ کی طرف مڑ جاتی ہے اور نصف کرۂ جنوبی میں بائیں ہاتھ کی طرف ، اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانونِ قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہیْر پھیْر)
ہیْر پھیْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔