تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ کَس" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کَس کے معانیدیکھیے

ہیچ کَس

hech-kasहेच-कस

اصل: فارسی

وزن : 212

ہیچ کَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی، نامعلوم یا غیر معروف شخض، کوئی شخض بھی نہیں نیز کوئی نہیں

صفت

  • نہایت برا، بد ذات، نابکار، ناکارہ و ناقص آدمی، (مجازاً) کم اہم ادنیٰ، حقیر شخص

English meaning of hech-kas

Noun, Masculine

Adjective

हेच-कस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई व्यक्ति, कोई अज्ञात या अज्ञात व्यक्ति, कोई नहीं

विशेषण

  • अधम, नीच कमीना, निहायत बुरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ کَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ کَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone