تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را" کے متعقلہ نتائج

عَیّار

چالاک، ہوشیار، تیزو طرار

عَیّار پَن

عیارگی، عیاری

عَیّار پیشَہ

ٹھگ، چالاکی اور فریب سے لوٹنے والا

عَیّار باشی

جاسوسوں کا سردار، محکمہ سراغرسانی کا افسر

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

عَیّارانَہ

عمّارکی طرح کا

عَیّارِ خِلافی نَف٘سِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

عَیّارا

عیّار، چلاک، تیزطرار، مکّار

عَیّارگی

چالاکی، عیّاری، مکاری

تَمام عَیّار

کامل عیار

رَوغَنِ عَیّار

وہ رَن٘گ یا روغن جو چہرے کے رن٘گ یا وضع کو بدل دیتاہے ؛ (کنایۃً) دَم ، فریب ، دھوکا.

عَمْر و عَیّار

رک : عمر معنی نمبر ۲ جس کو بر بنائے صفتِ عیّاری اس نام سے زیادہ یاد کرتے ہیں ۔

صاحِبِ عَیّار

چالاک ، سیانا

بُتِ عَیّار

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل

داستان امیر حمزہ کے کردار عمرو عیار کے پاس ایک تھیلا تھا جس کی یہ صفت بتائی گئی ہے کہ اس میں جو چیز ڈالی جاتی غائب ہو جاتی اور جس چیز کی خواہش کی جاتی وہ اس میں سے برآمد ہوتی

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را کے معانیدیکھیے

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را

hech aafat na rasad gosha-e-tanhaa.ii raaहेच आफ़त न रसद गोशा-ए-तन्हाई रा

اصل: فارسی

ضرب المثل

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را کے اردو معانی

 

  • گوشہ تنہائی میں کوئی آفت نہیں پہنچتی یعنی گوشہ نشین آدمی تمام آفتوں سے امن میں رہتا ہے (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)

हेच आफ़त न रसद गोशा-ए-तन्हाई रा के हिंदी अर्थ

 

  • गोशा तन्हाई में कोई आफ़त नहीं पहुंचती यानी गोशा नशीन आदमी तमाम आफ़तों से अमन में रहता है (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone