تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَذْیان" کے متعقلہ نتائج

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَذْیان کے معانیدیکھیے

ہَذْیان

hazyaanहज़्यान

اصل: عربی

وزن : 221

ہَذْیان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے ہودہ بکنا اور بے ہودہ کلام کرنا، اپنے آپ سے بات کرنا

    مثال - ایک ہی شاعر کا ایک کلام معجزہ معلوم ہوتا ہے اور دوسرا ہذیان

  • شدت بخار کی حالت میں بے معنی گفتگو، تیز حرارت کی وجہ سے بڑبڑانا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hazyaan

Noun, Masculine

हज़्यान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अर्थहीन बात कहना, अपने आप से बात करना, बड़बड़ाहट, बकवास

    उदाहरण - एक ही शाएर का एक कलाम मोजिज़ा मालूम होता है और दूसरा हज़्यान

  • वो बकवास जो रोगी बेहोशी की अवस्था में करता है, बुख़ार में बड़बड़ाना, प्रलाप

ہَذْیان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَذْیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَذْیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone