تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَزْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزْل کے معانیدیکھیے
ہَزْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لاغر یا کمزور کرنا، ہونا
- بے ہودہ کلام یا باتیں، ٹھٹھول، بیہودہ مذاق، گالی گلوچ، فحش باتیں، تمسخر، ہنسی مذاق
- نظم کی ایک قسم، جس میں نہایت لچر اور بیہودہ باتیں گالی گلوچ، مذاق اور تمسخر کے مضامین ہوتے ہیں، غیر سنجیدہ بات نیز فحش اشعار، نظم جس میں مزاحیہ یا مسخرے پن کے مضامین ہوں
- احمقانہ کام یا خیال، نیز لہری پن، تلون مزاجی
- (قانون) جعلی معاہدہ جس میں فریقین اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ اس معاہدے کی کوئی حقیقت یا اہمیت نہیں ہے
شعر
ہزل کو لوگ سحرؔ آج غزل کہتے ہیں
ذوق شعری پہ برا وقت پڑا ہو جیسے
English meaning of hazl
Noun, Masculine
- jest, joke, buffoonery, non-sensible talk
- ludicrous or funny verse, obscene poem
हज़्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- व्यंगात्मक काव्य, हास्य ग़ज़ल
- अश्लीलता, फक्कड़पन, अश्लील कविता।
ہَزْل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَزْل)
ہَزْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔