تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزْل" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزْل کے معانیدیکھیے

ہَزْل

hazlहज़्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: هَزَلَ

ہَزْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لاغر یا کمزور کرنا، ہونا
  • بے ہودہ کلام یا باتیں، ٹھٹھول، بیہودہ مذاق، گالی گلوچ، فحش باتیں، تمسخر، ہنسی مذاق
  • نظم کی ایک قسم، جس میں نہایت لچر اور بیہودہ باتیں گالی گلوچ، مذاق اور تمسخر کے مضامین ہوتے ہیں، غیر سنجیدہ بات نیز فحش اشعار، نظم جس میں مزاحیہ یا مسخرے پن کے مضامین ہوں
  • احمقانہ کام یا خیال، نیز لہری پن، تلون مزاجی
  • (قانون) جعلی معاہدہ جس میں فریقین اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ اس معاہدے کی کوئی حقیقت یا اہمیت نہیں ہے

شعر

English meaning of hazl

Noun, Masculine

  • jest, joke, buffoonery, non-sensible talk
  • ludicrous or funny verse, obscene poem

हज़्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यंगात्मक काव्य, हास्य ग़ज़ल
  • अश्लीलता, फक्कड़पन, अश्लील कविता।

ہَزْل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone