تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَزِیمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزِیمَت کے معانیدیکھیے
ہَزِیمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شکست، ہار، پسپائی
- بھگدڑ، فرار
شعر
بہت نازک ہیں میرے سرو قامت تیغ زن لوگو
ہزیمت خوردگی میری صف لشکر پہ لکھ دینا
سبب اپنی ہزیمت کے کئی تھے
بس اک تنہا بہادر شہ ظفر نئیں
گئے جو نکل دام تزویر سے
ہزیمت ہی ان کی ظفر ہو گئی
हज़ीमत के हिंदी अर्थ
ہَزِیمَت کے قافیہ الفاظ
ہَزِیمَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَزِیمَت)
ہَزِیمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔