تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزِیمَت خورْدَہ" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزِیمَت خورْدَہ کے معانیدیکھیے

ہَزِیمَت خورْدَہ

haziimat-KHurdaहज़ीमत-ख़ुर्दा

وزن : 12222

ہَزِیمَت خورْدَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • شکست کھایا ہوا، جسے شکست ہوئی ہو، ہارا ہوا

English meaning of haziimat-KHurda

Persian, Arabic - Adjective

  • defeated, beaten, routed

हज़ीमत-ख़ुर्दा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • पराजित, परास्त, हारा हुआ, शिकस्त खाया हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزِیمَت خورْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزِیمَت خورْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone