تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزاری مَنْصَب" کے متعقلہ نتائج

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزاری مَنْصَب کے معانیدیکھیے

ہَزاری مَنْصَب

hazaarii-mansabहज़ारी-मंसब

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

ہَزاری مَنْصَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہی زمانے کا ایک عہدہ، جو ماتحت فوج کی تعداد کے لحاظ سے ہوتا تھا، جیسے : ہزاری، پنج ہزاری، ہفت ہزاری
  • ایک خطاب، جو شاہی دور میں کسی بلند مرتبہ شخص کو دیا جاتا تھا
  • مذکر۔ ایک قسم کا عہدہ، زمانۂ شاہی میں تھا، جس قدر تعداد فوج کی جس کے ماتحت رہتی تھی، اسی تعداد کے موافق اُس عہدے کا نام اوردرجہ ہوتا تھا

Urdu meaning of hazaarii-mansab

  • Roman
  • Urdu

  • shaahii zamaane ka ek ohdaa, jo maatahat fauj kii taadaad ke lihaaz se hotaa tha, jaise ha hazaarii, panjahzaarii, hafatahzaarii
  • ek Khitaab, jo shaahii daur me.n kisii baland martaba shaKhs ko diyaa jaataa tha
  • muzakkar। ek kism ka ohdaa, zamaana-e-shaahii me.n tha, jis qadar taadaad fauj kii jis ke maatahat rahtii thii, usii taadaad ke muvaafiq is ohde ka naam aur darja hotaa tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزاری مَنْصَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزاری مَنْصَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone