تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَزاری مَنْصَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزاری مَنْصَب کے معانیدیکھیے
ہَزاری مَنْصَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شاہی زمانے کا ایک عہدہ، جو ماتحت فوج کی تعداد کے لحاظ سے ہوتا تھا، جیسے : ہزاری، پنج ہزاری، ہفت ہزاری
- ایک خطاب، جو شاہی دور میں کسی بلند مرتبہ شخص کو دیا جاتا تھا
- مذکر۔ ایک قسم کا عہدہ، زمانۂ شاہی میں تھا، جس قدر تعداد فوج کی جس کے ماتحت رہتی تھی، اسی تعداد کے موافق اُس عہدے کا نام اوردرجہ ہوتا تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَزاری مَنْصَب)
ہَزاری مَنْصَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔