تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار رَنْگ بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار رَنْگ بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

ہَزار رَنْگ بَدَلْنا

hazaar ra.ng badalnaaहज़ार रंग बदलना

محاورہ

Roman

ہَزار رَنْگ بَدَلْنا کے اردو معانی

  • بہت بدلنا، بہت بے وفا ہونا
  • اپنے آپ کو مختلف طور سے ظاہر کرنا، بھیس بدلنا، سوانگ رچانا

Urdu meaning of hazaar ra.ng badalnaa

Roman

  • bahut badalnaa, bahut bevafaa honaa
  • apne aap ko muKhtlif taur se zaahir karnaa, bhes badalnaa, svaang rachaanaa

हज़ार रंग बदलना के हिंदी अर्थ

  • बहुत बदलना, बहुत बेवफ़ा होना
  • अपने आपको अलग ज़ाहिर करना, भेस बदलना, स्वाँग रचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار رَنْگ بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار رَنْگ بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone