تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار نِعمَت ایک تَندُرُسْتی" کے متعقلہ نتائج

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی فَروش

بڑا پن جتانے والا، خود ساختہ بزرگی کی نمائش کرنے والا، بڑا بننے والا

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُو زَدَگی

مہک سے متاثر ہونے کی کیفیت

سَر بُزُرْگی

اعلیٰ رتبہ ، بڑائی ، سرداری.

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار نِعمَت ایک تَندُرُسْتی کے معانیدیکھیے

ہَزار نِعمَت ایک تَندُرُسْتی

hazaar ne'mat ek tandurustiiहज़ार ने'मत एक तंदुरुस्ती

ضرب المثل

Roman

ہَزار نِعمَت ایک تَندُرُسْتی کے اردو معانی

  • ایک تندرستی ہزار نعمت پر غالب ہے ، تندرستی کے آگے نعمت کی کچھ حقیقت نہیں ، ہزار نعمتیں ایک طرف اور تندرستی ایک طرف

Urdu meaning of hazaar ne'mat ek tandurustii

Roman

  • ek tandrustii hazaar neamat par Gaalib hai, tandrustii ke aage neamat kii kuchh haqiiqat nahii.n, hazaar neamte.n ek taraf aur tandrustii ek taraf

हज़ार ने'मत एक तंदुरुस्ती के हिंदी अर्थ

  • एक तंदरुस्ती हज़ार नेअमत पर ग़ालिब है, तंदरुस्ती के आगे नेअमत की कुछ हक़ीक़त नहीं, हज़ार नेअमतें एक तरफ़ और तंदरुस्ती एक तरफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی فَروش

بڑا پن جتانے والا، خود ساختہ بزرگی کی نمائش کرنے والا، بڑا بننے والا

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُو زَدَگی

مہک سے متاثر ہونے کی کیفیت

سَر بُزُرْگی

اعلیٰ رتبہ ، بڑائی ، سرداری.

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار نِعمَت ایک تَندُرُسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار نِعمَت ایک تَندُرُسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone