تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار دَواؤں کی ایک دَوا پَرہیز ہے" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار دَواؤں کی ایک دَوا پَرہیز ہے کے معانیدیکھیے

ہَزار دَواؤں کی ایک دَوا پَرہیز ہے

hazaar davaa.o.n kii ek davaa parhez haiहज़ार दवाओं की एक दवा परहेज़ है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَزار دَواؤں کی ایک دَوا پَرہیز ہے کے اردو معانی

  • مضر اشیا سے پرہیز کرنا ہی اچھا ہے ، پرہیز علاج سے بہتر ہے

Urdu meaning of hazaar davaa.o.n kii ek davaa parhez hai

  • Roman
  • Urdu

  • muzir ashyaa se parhez karnaa hii achchhaa hai, parhez i.ilaaj se behtar hai

हज़ार दवाओं की एक दवा परहेज़ है के हिंदी अर्थ

  • हानिकारक चीज़ों से बचना ही अच्छा है, बचाव इलाज से बहुत बेहतर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار دَواؤں کی ایک دَوا پَرہیز ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار دَواؤں کی ایک دَوا پَرہیز ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone