تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں" کے متعقلہ نتائج

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں کے معانیدیکھیے

ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں

hazaar aafate.n hai.n ek dil lagaane me.nहज़ार आफ़तें हैं एक दिल लगाने में

ضرب المثل

Roman

ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں کے اردو معانی

  • عشق میں سینکڑوں مصیبتیں ہوتی ہیں، ایک مروت کے ساتھ بہت سے نقصان اٹھانے پڑتے ہیں

Urdu meaning of hazaar aafate.n hai.n ek dil lagaane me.n

  • ishaq me.n saink.Do.n musiibte.n hotii hain, ek muravvat ke saath bahut se nuqsaan uThaane pa.Dte hai.n

हज़ार आफ़तें हैं एक दिल लगाने में के हिंदी अर्थ

  • इश्क़ में सैंकड़ों मुसीबतें होती हैं, प्रेम में सैंकड़ों तकलीफ़ें होती हैं, एक मुरव्वत के साथ बहुत से नुक़्सान उठाने पड़ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone