تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیَّ" کے متعقلہ نتائج

ہَیّا

(کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں

ہَیّا ہَیّا

(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں

حَیَّ

آؤ، جلدی کرو

حَیَّہ

سانپ

حَیّالَہ

بڑی حیلہ باز عورت ، بڑی مکّار عورت.

حَیّات

حَیّہ (رک) کی جمع.

حَیّال

بڑا حیلہ باز ، بڑا مکّار.

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

حَیّاکَ اللّٰہ

اللہ تمہیں زندہ رکّھے ، اللہ تمہاری عُمر دراز کرے.

عُودُ الْحَیَّہ

ایک روئیدگی جو سوڈان میں پیدا ہوتی ہے سموسن سے مشابہت رکھتی ہے جب اس کو سلگاتے ہیں تو بہت تیز بو نکلتی ہے طبّی خواص میں یہ ہر قسم کے گرم و سرد زہر کا اثر دور کرتی ہے ، سیاہ دارو ، کرمۃالیضا ، لاط : Ophioxylon Serpentium ۔

خَشَبُ الْحَیَّہ

(طِب) ناگ دنا، ناگدون، مارچو بہ، لبلاب کی قِسم سے ہے، پتّے اخروٹ کے پتَوں سے مُشابہ، جڑ زردی مائل، دافع زیر ہے اگر گھر میں لگا لیا جائے تو سانپ نہیں آتا.

ذَنَبُ الْحَیَّہ

(حیوانیات) جنس حیوانیات شوکیۃ الجلد (خاردار جانور) کی ا یک صنف.

داءُ الْحَیَّہ

(لفظاً) سان٘پ کی بیماری؛ (طب) ایک بیماری جس میں سر داڑھی اور ابرو کے بال اور کبھی کبھی تمام بدن کے بال گرنے لگتے ہیں اور ساتھ ہی اس مقام سے باریک کھال سان٘پ کی کین٘چلی کی صورت اُترتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیَّ کے معانیدیکھیے

حَیَّ

hayyaहय्या

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَیَّى

  • Roman
  • Urdu

حَیَّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آؤ، جلدی کرو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَیَّہ

سانپ

ہَیّا

(عور) ہر وقت کی تو تو میں میں، ہائے ہتھیا

Urdu meaning of hayya

  • Roman
  • Urdu

  • aa.o, jaldii karo

English meaning of hayya

Noun, Masculine

हय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आओ, जल्दी करो

حَیَّ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیّا

(کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں

ہَیّا ہَیّا

(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں

حَیَّ

آؤ، جلدی کرو

حَیَّہ

سانپ

حَیّالَہ

بڑی حیلہ باز عورت ، بڑی مکّار عورت.

حَیّات

حَیّہ (رک) کی جمع.

حَیّال

بڑا حیلہ باز ، بڑا مکّار.

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

حَیّاکَ اللّٰہ

اللہ تمہیں زندہ رکّھے ، اللہ تمہاری عُمر دراز کرے.

عُودُ الْحَیَّہ

ایک روئیدگی جو سوڈان میں پیدا ہوتی ہے سموسن سے مشابہت رکھتی ہے جب اس کو سلگاتے ہیں تو بہت تیز بو نکلتی ہے طبّی خواص میں یہ ہر قسم کے گرم و سرد زہر کا اثر دور کرتی ہے ، سیاہ دارو ، کرمۃالیضا ، لاط : Ophioxylon Serpentium ۔

خَشَبُ الْحَیَّہ

(طِب) ناگ دنا، ناگدون، مارچو بہ، لبلاب کی قِسم سے ہے، پتّے اخروٹ کے پتَوں سے مُشابہ، جڑ زردی مائل، دافع زیر ہے اگر گھر میں لگا لیا جائے تو سانپ نہیں آتا.

ذَنَبُ الْحَیَّہ

(حیوانیات) جنس حیوانیات شوکیۃ الجلد (خاردار جانور) کی ا یک صنف.

داءُ الْحَیَّہ

(لفظاً) سان٘پ کی بیماری؛ (طب) ایک بیماری جس میں سر داڑھی اور ابرو کے بال اور کبھی کبھی تمام بدن کے بال گرنے لگتے ہیں اور ساتھ ہی اس مقام سے باریک کھال سان٘پ کی کین٘چلی کی صورت اُترتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیَّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیَّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone