تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیَّ عَلَی الْفَلاح" کے متعقلہ نتائج

ہَیّا

(کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں

ہَیّا ہَیّا

(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں

حَیَّ

آؤ، جلدی کرو

حَیَّہ

سانپ

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

حَیّالَہ

بڑی حیلہ باز عورت ، بڑی مکّار عورت.

حَیّات

حَیّہ (رک) کی جمع.

حَیّال

بڑا حیلہ باز ، بڑا مکّار.

حَیّاکَ اللّٰہ

اللہ تمہیں زندہ رکّھے ، اللہ تمہاری عُمر دراز کرے.

خَشَبُ الْحَیَّہ

(طِب) ناگ دنا، ناگدون، مارچو بہ، لبلاب کی قِسم سے ہے، پتّے اخروٹ کے پتَوں سے مُشابہ، جڑ زردی مائل، دافع زیر ہے اگر گھر میں لگا لیا جائے تو سانپ نہیں آتا.

عُودُ الْحَیَّہ

ایک روئیدگی جو سوڈان میں پیدا ہوتی ہے سموسن سے مشابہت رکھتی ہے جب اس کو سلگاتے ہیں تو بہت تیز بو نکلتی ہے طبّی خواص میں یہ ہر قسم کے گرم و سرد زہر کا اثر دور کرتی ہے ، سیاہ دارو ، کرمۃالیضا ، لاط : Ophioxylon Serpentium ۔

ذَنَبُ الْحَیَّہ

(حیوانیات) جنس حیوانیات شوکیۃ الجلد (خاردار جانور) کی ا یک صنف.

داءُ الْحَیَّہ

(لفظاً) سان٘پ کی بیماری؛ (طب) ایک بیماری جس میں سر داڑھی اور ابرو کے بال اور کبھی کبھی تمام بدن کے بال گرنے لگتے ہیں اور ساتھ ہی اس مقام سے باریک کھال سان٘پ کی کین٘چلی کی صورت اُترتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیَّ عَلَی الْفَلاح کے معانیدیکھیے

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

hayya-'alal-falaahहय्या-'अलल-फ़लाह

اصل: عربی

وزن : 2112121

عبارت

حَیَّ عَلَی الْفَلاح کے اردو معانی

 

  • کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

شعر

English meaning of hayya-'alal-falaah

 

  • come to welfare (a word of Azan, call for prayers)

हय्या-'अलल-फ़लाह के हिंदी अर्थ

 

  • आओ सफलता की ओर (अज़ान का वाक्य)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیَّ عَلَی الْفَلاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone