تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیاتِ جاوِداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیاتِ جاوِداں کے معانیدیکھیے
حَیاتِ جاوِداں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ابدی زندگی، ہمیشہ کی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی
شعر
وہ مرمر کی طرح شفاف اور ہنستے ہوئے اعضا
حیات جاوداں کے ساز و ساماں یاد آتے ہیں
جو حیات جاوداں ہے جو ہے مرگ ناگہاں
آج کچھ اس ناز اس انداز کی باتیں کرو
یہاں کا زندہ رہنا موت سے بد تر سمجھتا ہوں
حیات جاوداں ہے کربلا میں جا کے مر جانا
English meaning of hayaat-e-jaavidaa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- eternal life, everlasting life
हयात-ए-जाविदाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनन्त जीवन, हमेशा की ज़िंदगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیاتِ جاوِداں)
حَیاتِ جاوِداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔