تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیات بَخْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیات بَخْش کے معانیدیکھیے
حَیات بَخْش کے اردو معانی
صفت، واحد
- زندگی دینے والا، زندہ کرنے والا، مراد: خدا
شعر
تری نظر کے اشاروں کو نیند آئی ہے
حیات بخش سہاروں کو نیند آئی ہے
بھلا یہ کس نے کہا تھا حیات بخش ہے یہ عشق
کبھی ملے تو اسے مرے رو بہ رو کرنا
زمیں کے چاند ستاروں کو نیند آتی ہے
حیات بخش بہاروں کو نیند آتی ہے
English meaning of hayaat-baKHsh
Adjective, Singular
- life-giving, the God
हयात-बख़्श के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- ज़िंदगी देने वाला, जीवित करने वाला, अर्थात: ईश्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیات بَخْش)
حَیات بَخْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔