تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیات اَفْزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیات اَفْزا کے معانیدیکھیے
حَیات اَفْزا کے اردو معانی
صفت
- زندگی بڑھانے والا، عُمر میں اضافہ کرنے والا، جان تازہ کرنے والا، تازگی دینے والا
شعر
خوشا درد محبت ہر خلش جس کی حیات افزا
وہ کیسے دل ہیں جن سے چوٹ یہ کھائی نہیں جاتی
باتوں باتوں میں پیام مرگ بھی آ ہی گیا
ان نگاہوں کو حیات افزا سمجھ بیٹھے تھے ہم
English meaning of hayaat-afzaa
Adjective
- life giving, life enhancer, age enhancer, refresher
हयात-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जीवन बढ़ाने वाला, आयु में वृद्धि करने वाला, जान ताज़ा करने वाला, ताज़गी देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیات اَفْزا)
حَیات اَفْزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔