تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیات اَفْروز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیات اَفْروز کے معانیدیکھیے
حَیات اَفْروز کے اردو معانی
صفت، واحد
- زندگی روشن کرنے والا، مراد: زندگی کو بڑھانے والا، زندگی دینے والا
شعر
حیات افروز تھی ان کی جوانی جن شہیدوں نے
لگائے نعرہ ہائے انقلاب اول سے آخر تک
مرے ہونٹوں کو دریا نے کیا سیراب لیکن
حیات افروز دل کی تشنگی گم ہو گئی ہے
بہار آگیں حیات افروز پھول بن کر
لہو کا چھینٹا قبائے ایثار پر کھلا ہے
English meaning of hayaat-afroz
Adjective, Singular
- illuminating life, life giver, life enhancer
हयात-अफ़रोज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जीवन को रोशन करने वाला, अर्थात जीवन को बढ़ाने वाला, जीवन देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیات اَفْروز)
حَیات اَفْروز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔