تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیا والا اَپْنی حیا سے ڈَرا، بے حَیا نے جانا مُجھ سے ڈَرا" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیا والا اَپْنی حیا سے ڈَرا، بے حَیا نے جانا مُجھ سے ڈَرا کے معانیدیکھیے

حَیا والا اَپْنی حیا سے ڈَرا، بے حَیا نے جانا مُجھ سے ڈَرا

hayaa vaalaa apnii hayaa se Daraa, be-hayaa ne jaanaa mujh se Daraaहया वाला अपनी हया से डरा, बे-हया ने जाना मुझ से डरा

ضرب المثل

Roman

حَیا والا اَپْنی حیا سے ڈَرا، بے حَیا نے جانا مُجھ سے ڈَرا کے اردو معانی

  • کمینے سے شرافت سے پیش آؤ تو وہ سمجھتا ہے کہ مجھ سے ڈر گیا

Urdu meaning of hayaa vaalaa apnii hayaa se Daraa, be-hayaa ne jaanaa mujh se Daraa

Roman

  • kamiine se sharaafat se pesh aa.o to vo samajhtaa hai ki mujh se Dar gayaa

हया वाला अपनी हया से डरा, बे-हया ने जाना मुझ से डरा के हिंदी अर्थ

  • कमीने से शराफ़त से पेश आओ तो वो समझता है कि मुझ से डर गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیا والا اَپْنی حیا سے ڈَرا، بے حَیا نے جانا مُجھ سے ڈَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیا والا اَپْنی حیا سے ڈَرا، بے حَیا نے جانا مُجھ سے ڈَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone